تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟،یہ کن مواقعوں پر استعمال ہوتا ہے ؟
    بین الاقوامی

    حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟،یہ کن مواقعوں پر استعمال ہوتا ہے ؟

    adminadminستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابيب: اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید کرنے کیلیے اسرائیلی فوج نے بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا، بنکر بسٹر بم کیا ہوتا ہے؟ اور جنگ کے دوران اس کا استعمال کس لیے کیا جاتا ہے؟ اس کی تفصیلات کچھ یوں ہیں ۔

    بنکر بسٹر بموں کی ایک قسم جی بی یو 28ہے اور اسے 1999 کی خلیجی جنگ کے دوران بنایا گیا، یہ 5,000 پانڈ وزنی بم لیزر گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے عسکری بنکروں کو تباہ کرنے کیلیے تیار کیا گیا۔

    یہ کنکریٹ یا زمین کو پار کر کے اندرونی طور پر بھاری نقصان پہنچانے کیلیے دھماکا کرتا ہے۔ دوسری قسم جی بی یو 37 ہے ۔ یہ جی پی ایس کے ذریعے گائیڈ کیا جانے والا بم ہے جو موسم کی خراب صورتحال میں بھی زیر زمین عسکری اسٹرکچرز کوموثر طریقے سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

    تیسری قسم ماسو آرڈیننس پینیٹریٹر (ایم او پی)جی بی یو57ہے۔یہ امریکی فوج کا سب سے بڑا بنکر بسٹر بم ہے جس کا وزن 30,000 پاؤنڈ ہے۔ یہ 200فٹ تک مضبوط کنکریٹ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جنیوا کنونشن کے تحت ان بموں کا استعمال گنجان آباد علاقوں میں ممنوع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleراولپنڈی احتجاج،12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتار
    Next Article دانیہ شاہ کی وائرل ویڈیوز کے بعد طلاق کی افواہیں، حکیم شہزاد بھی بول پڑے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.