تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی فوج کی درندگی ،فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دیں
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فوج کی درندگی ،فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں چھت سے نیچے پھینک دیں

    adminadminستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں مجموعی طور پر 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر سرچ آپریشن کے نام پر اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کرکے لاشیں چھت سے نیچے پھینک دیں۔

    غزہ کے شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آج غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

    لاشوں کو چھت سے نیچے پھینکنے اور اس مکروہ عمل کی فلم بندی کرنے پر فلسطین اتھارٹی نے اسرائیلی فوج کو جنگی جرائم کا قصور وار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ عالمی قیادت اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

    دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھی اسرائیلی سرزمین پر سیکڑوں راکٹس داغے۔ دونوں جانب سے جانی نقصان کے بارے میں متضاد دعوے کیے جا رہے ہیں۔

    خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 95 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے جن میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی بلیو اکانومی میں 100 ارب ڈالر سے زائد آمدنی کی صلاحیت ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر
    Next Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.