تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چین میں قائم جاپان کے اسکول میں چاقو بردار شخص کا بہیمانہ حملہ
    بین الاقوامی

    چین میں قائم جاپان کے اسکول میں چاقو بردار شخص کا بہیمانہ حملہ

    adminadminستمبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: چین میں واقع ایک جاپانی اسکول کے قریب چاقو حملے میں 10 سال کا بچہ ہلاک ہوگیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں جاپانی اسکول کے قریب ایک بچے کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔

    10 سالہ طالب علم کو اسپتال لے جایا گیا جہاں زیادہ خون بہہ جانے کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔

    بچے کے والد جاپانی جب کہ ماں چینی نژاد ہیں۔ تاحال حملہ آور کا مقتول کے خاندان کے ساتھ کوئی تعلق سامنے نہیں آیا۔

    پولیس نے بچے کو چاقو کا حملہ کرکے قتل کرنے والے 44 سالہ ملزم کو موقع سے ہی گرفتار کرکے آلۂ قتل قبضے میں لے لیا۔

    واقعے کے بعد جاپان کی وزارت خارجہ نے چینی ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور حملے سے متعلق معلومات لیں۔

    جاپانی وزارت خارجہ نے غمزدہ خاندان سے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تفتیشی عمل جاری ہے۔ قتل کے محرک کا تعین نہیں ہوسکا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوکلا کنونشن ،شرکا نے آئینی عدالت کے قیام کو مستردکردیا
    Next Article آئین وقانون کی پاسداری کے علاوہ ملک نہیں چل سکتا،شبلی فراز
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.