تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شادیوں کی تقاریب کو برباد کرکے پیسہ کمانے والا انوکھا عاشق
    بین الاقوامی

    شادیوں کی تقاریب کو برباد کرکے پیسہ کمانے والا انوکھا عاشق

    adminadminستمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ: ایک ہسپانوی شخص نے پیسہ کمانے کا ایک ہوشیار طریقہ نکالا ہے، شادیوں کی تقاریب میں گھُس کر سب کے سامنے خود کو دلہن کا عاشق ظاہر کرنا اور انہیں ساتھ بھاگنے کا کہنا۔

    درمیانی عمر کا ارنیسٹو نامی شہری عجیب و غریب سروس فراہم کرتا ہے، سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ ایک وائرل ویڈیو میں نمودار ہونے کے بعد ارنیسٹو اسپین میں ٹاک آف دی ٹاؤن بن گیا ہے۔

    شہری نے دعویٰ کیا کہ جب کہ زیادہ تر لوگ اپنی شادی کے دن کو اپنی زندگی کا سب سے خوشگوار دن کے طور پر دیکھتے ہیں، کچھ کے لیے یہ ایک خوفناک خواب ہوسکتا ہے اور وہ چند لوگ اس کے گاہک بنتے ہیں۔

    500 یورو ($550) کی بنیادی فیس کے لیے ارنیسٹو کلائنٹ کی شادی میں بغیر اجازت داخل ہوتے ہیں اور دُلہن کو اپنی محبت ظاہر کرتے ہیں اور اس سے التجا کرتے ہیں کہ وہ اس کے ساتھ کہیں بھاگ نکلیں تاکہ شادی کی تقریب منسوخ ہو جائے۔

    ارنیسٹو اپنے گاہگوں سے کہتے ہیں کہ اگر آپ کو شک ہے کہ شادی نہیں کرنا چاہتے یا آپ نہیں جانتے کہ شادی کیلئے نہ کیسے کریں تو پریشان نہ ہوں، میں آپ کے لیے شادی منسوخ کر دوں گا۔

    ارنیسٹو پوچھتے ہیں کہ آپ کو صرف مجھے وقت، جگہ اور تاریخ بتانا ہے اور میں تقریب میں حاضر ہوں گا۔ میں کہوں گا کہ میں آپ کی زندگی کا حاصل ہوں اور ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کہیں بھاگ جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروسی ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
    Next Article امیر بالاج قتل کیس ، طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.