تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حماس کو جنگ بندی پر راضی کرنے کے لئے دباؤ بڑھانا ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم
    بین الاقوامی

    حماس کو جنگ بندی پر راضی کرنے کے لئے دباؤ بڑھانا ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم

    adminadminستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یروشلم : اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی پر مجبور کرنے لیے ضروری ہے کہ اس پر دباؤ بڑھایا جائے۔

    عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب حماس نے دوٹوک انداز میں واضح کر دیا ہے کہ اسے جنگ بندی کے لیے کوئی نئی تجویز قبول نہیں ہے۔

    امریکی سی آئی اے چیف ولیم برنز کے ہفتے کے روز والے بیان کے سلسلے میں حماس کا یہ بیان سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ ایک نئی تفصیلی جنگ بندی تجویز اگلے چند دنوں میں پیش کرے گا، مگر حماس ہر بار نئی سے نئی تجاویز کی بنیاد پر مذاکرات اور جنگ بندی پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہے۔

    حماس کی قطری اور مصری ثالثی ٹیموں سے ملاقات میں حماس ٹیم نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی ہی پہلی تجویز پر جنگ بندی کے لیے تیار ہے مگر نئی تجویز کے لیے تیار نہیں ہے۔

    نیتن یاہو نے اس بیان میں گزشتہ اتفاق کا کوئی ذکر کیے بغیر حماس کے بارے میں یہ الزام پیش کیا ہے کہ حماس حقائق کو چھپا رہا ہے اور یرغمالیوں کی رہائی کی مسلسل مخالفت کر رہا ہے بلکہ اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

    اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا تازہ ترین مذاکرات کے دوران اسرائیل نےنئی تجاویز کو قبول کر لیا تھا مگر حماس نے نہ صرف یہ نئی تجاویز مسترد کر دیں بلکہ ہمارے چھ یرغمالیوں کو بھی بے رحمی سے ہلاک کر دیا ۔

    فریقین 12ویں مہینے میں داخل جنگ کو روکنے کے لیے کسی معاہدے پر راضی نہیں ہو رہے ہیں، غزہ میں جنگ بندی کے علاوہ فلاڈلفی کو کنٹرول کرنے کا اسرائیلی مطالبہ بھی صورت حال کو طویل دے رہاہے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگی؟
    Next Article بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.