تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹر سے ہزار گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان
    بین الاقوامی

    جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹر سے ہزار گُنا تیز مشین بنانے کا اعلان

    adminadminستمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹوکیو: جاپان نے آئندہ برس سے ’زِیٹا-کلاس‘ سپر کمپیوٹر بنانے کی شروعات کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ کمپیوٹر آج کے طاقتورترین سپر کمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز ہوگا۔

    75 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی مالیت سے بنایا جانے والی یہ سپرچارجڈ مشین جاپان کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دوڑ میں برابری کے ساتھ حصہ لینے میں مدد دے گی۔ اس مشین کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ 2030 تک مکمل طور پر فعال ہوجائے گی۔

    اس نئی مشین کے متعلق پیش کیے جانے والے منصوبے (جو پہلی بار رواں برس 28 اگست کو جاپان کی وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کیا گیا) میں بتایا گیا کہ یہ سپرکمپیوٹر زیٹا فلاپس اسکیل تک کی رفتار تک پہنچ سکے گا، اس رفتار تک اب تک نہیں پہنچا گیا ہے۔

    فلوٹنگ-پوائنٹ آپریشنز پر سیکنڈ (فلاپس) کمپیوٹر کے پرابلمز حل کرنے کی رفتار کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جہاں ایک فلوٹنگ-پوائنٹ آپریشن ایک کیلکیولیشن ہوتا ہے۔ ایک زیٹا فلاپس کی رفتار رکھنے والا سپر کمپیوٹر فی سیکنڈ ایک سیکسٹیلین (1 کے آگے 21 صفر) کیلکیولیشنز کر سکتا ہے۔

    آج کے سب سے طاقتورترین سپر کمپیوٹر نے ابھی صرف ایکسا فلاپس کی حد عبور کی ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ فی سیکنڈ ایک کوئنٹیلین (1 کے آگے 18 صفر) کیلکیولیشن کر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اس کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے،بانی پی ٹی آئی
    Next Article بچوں کی طبیعت ناساز ہونے کا عذر نا قابل قبول، امریکی کمپنی نے ملازمین کی چھٹی بند کر دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.