تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا
    بین الاقوامی

    یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

    adminadminستمبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

    ڈاکٹرز نے پِتّے میں پتھری تشخیص کی اور آپریشن تجویز کیا تاہم والدین نے کہا کہ ڈرپ لگانے کے بعد لڑکے کی طبیعت ٹھیک ہے اس لیے سرجری نہ کریں۔

    ڈاکٹر اجیت کمار نے زور دیا کہ پِتّا کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اس لیے اس وقت ا?پریشن ناگزیر ہے۔

    بچے کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹر نے یوٹیوب کی ویڈیو دیکھ دیکھ کر ا?پریشن کرنا شروع کیا لیکن بیٹے کی طبیعت بگڑ گئی۔

    بچے کی حالت مزید خراب ہونے پر ڈاکٹر نے ایمبولینس منگوائی اور بڑے اسپتال لے کر گئے لیکن راستے میں طبیعت مزید خراب ہوگئی۔

    ڈاکٹر اور عملہ بچے کو نیم مردہ حالت میں لواحقین کے ساتھ اسپتال کی سیڑھیوں پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

    والدین بچے کو ایمرجنسی وارڈ لے کر گئے جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی۔

    وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جس ڈاکٹر نے پِتّے کا آپریشن کیا تھا وہ جعلی ڈاکٹر تھا جس کی تلاش جاری ہے جب کہ اس کا اسپتال سیِل کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد زندگی کی بازی ہار گئے
    Next Article جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.