تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟،سائنسدانوں نے بتادیا
    بین الاقوامی

    نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟،سائنسدانوں نے بتادیا

    adminadminستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلی آنکھوں والے تمام افراد ایک یورپی شخص کی نسل سے ہیں جو 6000 سے 10000 سال قبل زندہ تھا۔

    شروع شروع میں انسانوں میں صرف بھوری آنکھیں تھیں جب تک کہ ایک مخصوص تبدیلی نے اس میں ہمیشہ کیلئے ردو بدل کو جنم نہیں دیا۔

    سائنسدانوں کے مطابق یہ تبدیلی ایک جین ہے جسے HERC2 کہا جاتا ہے اور یہ OCA2 کو بند کر دیتا ہے، OCA2 وہ جین ہے جو اس بات کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ ہم کتنا بھورا رنگ پیدا کرتے ہیں۔

    HERC2 جین ہی وجہ ہے کہ ہماری آنکھیں نیلی پڑ جاتی ہیں۔

    مزید تحقیق میں سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ نیلی آنکھوں والا ہر شخص ایک ہی شخص کی نسل سے آیا ہے کیونکہ ان سب میں ایک ہی طرح کا تغیر پایا گیا ہے۔

    سائنسدانوں کے مطابق نیلی آنکھیں دنیا کی صرف 8 سے 10 فیصد آبادی کے پاس ہیں

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحبا بخاری کون سے اداکار کے ساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ نے خود بتادیا
    Next Article پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لئے یو اے ای کا دورہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.