تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا
    بین الاقوامی

    یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا

    adminadminستمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے بجلی کی پیداوار کے لیے عرب دنیا کا اولین جوہری پلانٹ مکمل کرلیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جوہری توانائی کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری توانائی کی جانب یہ نہایت اہم قدم ہے۔

    اس جوہری برقی پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) سمیت ایمریٹس اسٹیل اور ایمریٹس گلوبل ایلومینیم کو فراہم کی جائے گی۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جوہری برقی پلانٹ سالانہ 40 ٹیرا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے ملک میں بجلی کی ضروریات کا 25 فیصد پورا ہوگا۔

    واضح رہے کہ اس جوہری برقی پلانٹ کے پہلے ری ایکٹر نے 2020 میں کام کا آغاز کیا تھا اور اب چوتھا ری ایکٹر بھی مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا۔

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل پر پوری ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے کاربن کے صفر اخراج کی طرف سفر میں ایک اہم قدم ہے۔

    سعودی عرب نے بھی جوہری ری ایکٹر بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے تاہم متحدہ عرب امارات جوہری برقی پلانٹ بنانے والا پہلا عرب ملک بن گیا ہے۔

    متحدہ عرب امارات نے یہ جوہری برقی پلانٹ جنوبی کوریا کی مدد سے تیار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کی ہمشیرہ کے انتقال پر چوہدری نثار سے تعزیت، دونوں کی طویل عرصے بعد ملاقات
    Next Article پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کے جلسے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.