تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آسٹریلوی ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت کو کنٹرول کرنے والا ملازم دوران ڈیوٹی سوتا رہ گیا
    بین الاقوامی

    آسٹریلوی ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت کو کنٹرول کرنے والا ملازم دوران ڈیوٹی سوتا رہ گیا

    adminadminستمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتھ: آسٹریلیا کے ائیرپورٹ پر مسلسل 10 روز نائٹ شفٹ کرنے سے تنگ واحد ایئر ٹریفک کنٹرولر بھی ڈیوٹی کے دوران سوتا رہ گیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایئر ٹریفک کنٹرولر کے غیر ذمہ دارانہ رویے نے سب کو چونکا دیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ برسبین ائیرپورٹ پر دسمبر 2022 میں پیش آیا تھا جب ہوائی اڈے کا واحد ائیر ٹریفک کنٹرولر سوتا رہا کیوں کہ وہ مسلسل 10 نائٹ شفٹس کرچکا تھا۔

    نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ صبح کے وقت کرسیوں پر ٹانگیں رکھ کر کمبل اوڑھے لمبی تان کر سوتا رہ گیا۔

    رپورٹ میں کہا گیاہے کہ خوش قسمتی سے اس دوران نہ کوئی پرواز آئی اور نہ ہی کسی نے اُڑان بھرنی تھی ورنہ کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام اہم خط
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کےوارنٹ گرفتاری، معاملہ ہائیکورٹ میں اٹھانے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.