تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی وزیراعظم نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے معافی مانگ لی
    بین الاقوامی

    اسرائیلی وزیراعظم نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے معافی مانگ لی

    adminadminستمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے مانگتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو زندہ بازیاب کرانے میں اپنی ناکامی تسلیم کرتا ہوں۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حماس کی قید میں ہلاک ہونے والے 6 یرغمالیوں کے اہل خانہ سے معذرت کے لیے غیر معمولی معافی نامہ جاری کیا ہے۔

    وزیراعظم نیتن یاہو نے اس پر ایک خصوصی پریس کانفرنس بھی کی جس میں انھوں نے کہا کہ میرا دل کرچی کرچی ہو گیا۔ ہم ان کے بہت قریب پہنچ گئے تھے لیکن انھیں زندہ نہ لاسکے۔

    اسرائیلی وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میں باقی ماندہ 101 یرغمالیوں کو اسرائیل واپس لانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہوں، ہر ممکن راستے تلاش کر رہا ہوں۔

    تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے مصر کے فلاڈیلفیا راہداری کے معاہدے پر اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا جب کہ یرغمالیوں کی رہائی کی اسرائیلی تنظیموں نے معاہدے کو جلد از جلد طے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

    حماس نے ان یرغمالیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے کہا تھا کہ یہ افراد اسرائیلی بمباری میں مارے گئے۔ ہم یرغمالیوں کا خیال امریکی صدر سے بھی بڑھ کر رکھتے ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کی سرزمین میں گھس کر حملہ کیا تھا جس میں 1500 کے قریب فوجی مارے گئے تھے اور 250 سے زائد کو یرغمال بناکر غزہ لے آیا گیا تھا۔

    جن میں سے 23 کو جز وقتی جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کے تبادلے میں رہا کردیا گیا تھا اور کچھ کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اب بھی تقریباً 66 اسرائیلی یرغمالی زندہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ ملوث ہیں،محسن نقوی
    Next Article سائنسدانوں نے زمین کی پرت کے نیچے چھپے ایک وسیع سمندر کو دریافت کرلیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.