تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یوٹیوب کی جانب سے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کے لئے ٹول متعارف
    بین الاقوامی

    یوٹیوب کی جانب سے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کے لئے ٹول متعارف

    adminadminاگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: یوٹیوب نےایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ہیک ہونے والے اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے میں مدد دے گا۔

    اے آئی چیٹ بوٹ “سپورٹ اسسٹنٹ” صارفین کے لئے اپنے لاگ ان کو دوبارہ محفوظ کرنے اور ہیک ہونے کے بعد اپنے اکاؤنٹ کو واپس حاصل کرنے کے لئے ایک گائیڈ کے طور پر کام کرے گا۔

    اہل صارفین “ہمارے ہیک شدہ چینل اسسٹنٹ کے ساتھ چیٹ کیجئے” بٹن پر کلک کرکے یوٹیوب ہیلپ سینٹر میں ٹول تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔

    آپشن کے انتخاب کے بعد چیٹ بوٹ صارف سے ان کے اور ان کے اکاؤنٹ کے بارے میں سوالات کی ایک سیریز پوچھے گا تاکہ ان کے گوگل لاگ ان کو محفوظ کیا جاسکے اور ہیکر کی طرف سے چینل میں کی گئی کسی بھی تبدیلی کو ختم کیا جاسکے۔

    اس کے بعد یہ ٹول صارف کی حوصلہ افزائی کرے گا کہ وہ مستقبل میں ہیک ہونے کے خطرے کو کم کرنے کے لئے اپنے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی کو مضبوط بنائے۔

    نیا ٹول فی الحال صرف انگریزی میں دستیاب ہے اور ٹول کے اندر کچھ مخصوص فیچر صرف “خاص صارفین” کے لئے دستیاب ہیں۔ تاہم، گوگل کی ذیلی کمپنی یوٹیوب مستقبل میں اس فیچر کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کے لئے ایف بی آر تیار
    Next Article تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دیدی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.