تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یو اے ای 2031ء کے اکنامک اہداف کی طرف گامزن ہے، شیخ محمد بن زید
    بین الاقوامی

    یو اے ای 2031ء کے اکنامک اہداف کی طرف گامزن ہے، شیخ محمد بن زید

    adminadminاگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی:متحدہ عرب امارات کی رواں برس ریکارڈ تجارتی ترقی پر اماراتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔

    شیخ محمد بن زید نے کہا کہ یو اے ای 2031ء کے اکنامک اہداف کی طرف گامزن ہے، جو غیر ملکی تجارتی ہدف کو 4 ٹریلین درہم سالانہ تک پہنچنا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ امارات نے غیرملکی تجارت کا ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا، ہم نے سالانہ برآمدی ہدف 6 ماہ میں ہی مکمل کرلیا۔

    شیخ محمد بن زید نے مزید کہا کہ غیرملکی تجارت صرف 6 ماہ میں ایک اعشاریہ 4 ٹریلین درہم تک پہنچ گئی۔ ملکی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، جس میں تیل کی برآمدات شامل نہیں۔

    اماراتی نائب صدر و وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ امارات کی عراق کے ساتھ تجارت میں 41 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ترکی کے ساتھ تجارت میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔

    اُن کا کہنا تھا کہ امارات کی بھارت کے ساتھ تجارت میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔

    شیخ محمد بن زید نے کہا کہ عالمی تجارت کی شرح نمو ایک اعشاریہ 5 فیصد کے لگ بھگ رہی جبکہ یو اے ای نے 11 اعشاریہ 2 فیصد کی سالانہ شرح نمو حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحج پالیسی 2025 کا اعلان آئندہ ماہ کئے جانے کا امکان
    Next Article پی ڈبلیو ڈی کے سبکدوش ملازمین کا مالی پیکج کرپٹ افراد کیلئے نہیں ہے، شہباز شریف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.