تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تحریک انصاف کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کے خلاف جلسے کا اعلان
    سیاست

    تحریک انصاف کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کے خلاف جلسے کا اعلان

    adminadminاگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: خیبر پختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نے کھل کر کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مستفعی صوبائی وزیر شکیل خان نے عمران خان سے ملاقات کا وقت نہ ملنے پر ملاکنڈ میں جلسہ کا اعلان کر دیا۔

    سابق صوبائی وزیر نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مالاکنڈ میں ہونے والے جلسے میں حکومت کی کرپشن کے تمام حقائق بیان کروں گا، انہوں نے کہا کہ اپنے ورکرز سے حلف لوں گا اگر مجھ پر ایک روپیہ کی خرد برد ثابت ہوئی تو جو سزا مجھے دینا ہو دے دیں۔

    مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان نے کہا کہ میں اپنے قائد کے وژن کے مطابق نہ خود قوم کے پیسوں میں خیانت کروگا اور نہ ہی کسی اور کو کرنے دوں گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ کرپٹ عناصر کو قوم کے سامنے لاکر کھڑا کروں گا اور سارے ثبوت عوام کے سامنے رکھوں گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعلیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضی،ورکرز نے شکایات کے انبار لگا دئیے
    Next Article نند بھاوج میں زمان پارک کے گھر پر قبضے کے بعد پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے،عظمیٰ بخاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.