تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع
    پاکستان

    بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع

    adminadminاگست 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔جیل کا لیڈی اسٹاف بھی بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے لیے سہولت کاری میں مبینہ طور پر ملوث پایا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سہولت کاری اور ان کے لیے پیغام رسانی کے نیٹ ورک کے معاملے میں انکشافات ہوتے جا رہے ہیں، تازہ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے سہولت کاری میں ملوث مزید 6 ملازمین سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

    زیر تفتیش آنے والے جیل ملازمین میں 2 لیڈی وارڈز، سوئپر اور کیمرہ سکیورٹی چیکنگ پر تعینات اہلکار شامل ہیں۔ ملازمین کے زیر استعمال موبائل فونز کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے جبکہ جیل کا لیڈی اسٹاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے لیے سہولت کاری میں مبینہ طور پر ملوث پایا گیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ 14 اگست سے اب تک عمران خان کے لیے جیل میں سہولت کاری کے الزام میں 16 ملازمین سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد میں 100 بستروں پر مشتمل جدید انٹرنیشنل ہسپتال کی تعمیر کا آغاز،وزیر داخلہ نےسنگ بنیاد رکھ دیا
    Next Article کوئی شک نہیں کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں، اویس لغاری کا اعتراف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.