تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چینی بچی نے کنگ فو میں اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا
    بین الاقوامی

    چینی بچی نے کنگ فو میں اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا

    adminadminاگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہینان: چین میں ایک 9 سالہ بچی نے شاؤلن کنگ فو میں اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔

    چین کے صوبہ ہینان سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ لڑکی ژانگ سکسوان نے اس سال کے عالمی شاولن گیمز میں “شاؤلین کنگ فو سٹار” کا خطاب حاصل کرکے دنیا کے چند اعلیٰ ترین کنگ فو ماسٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہے

    دنیا بھر میں لاکھوں شاولن کنگ فو کھلاڑی ہیں اور ہر سال ان میں سے دسیوں ہزار ورلڈ شاولن گیمز کے فائنلز میں مقابلے کیلئے مدعو کیے جاتے ہیں۔

    اس سال 124 کنگ فو کھلاڑیوں کو وسطی چین کے صوبہ ہینان کے ایک شاولن مندر میں کنگ فو ماسٹرز اور شائقین کے سامنے اپنی مہارت دکھانے کا موقع دیا گیا۔

    ان میں ایک 9 سالہ لڑکی بھی تھی جس کی ناقابل یقین لچک اور کنگ فو کی بےمثال مہارت نے ججوں اور ہجوم دونوں کو دنگ کر دیا جو بالآخر شاولن کنگ فو اسٹار کے اعزاز پر منتج ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروس نے غزہ میں فوری حملے روکنے کا مطالبہ کردیاروس نے غزہ میں فوری حملے روکنے کا مطالبہ کردیا
    Next Article قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.