تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی پربھارتی میڈیا بھی تعریف کئے بنا نہ سکا
    کھیل

    ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی پربھارتی میڈیا بھی تعریف کئے بنا نہ سکا

    adminadminاگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں 118 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے میدان مارلیا اور پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل دلانے میں کامیاب ہوگئے۔

    ارشد ندیم کا اس سے قبل بھی بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑہ سے کانٹے کا مقابلہ ہوچکا ہے اور پیرس میں ہونے والے اولمپک مقابلوں میں بھی دونوں روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ تھا۔

    بھارتی میڈیا پہلے بھی نیرج چوپڑہ پر مہربان رہا ہے اور ارشد ندیم کی مخالفت میں حد سے گزر جاتا ہے یہاں تک کہ نیرج چوپڑہ اور ان کی والدہ کو ارشد ندیم کی حمایت میں سامنے آنا پڑا تھا۔

    تاہم آج جب ارشد ندیم نے جیولن تھرو مقابلے میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118 سالہ ریکارڈ توڑا تو عالمی سطح پر ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کیا گیا۔ اس فتح کو بھارتی کھلاڑی نیرج اور ان کی والدہ نے بھی سراہا۔

    بھارتی میڈیا بھی ارشد ندیم کی اس حیران کن پرفارمنس پر داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔عالمی ایونٹ کی براہ راست کوریج کرنے والے بھاری صحافیوں، سابق ایتھلیٹس اور اینکرز ارشد ندیم کے گن گانے نظر آئے۔

    بھارتی میڈیا پر کھیلوں کے ان تجزیہ کاروں نے کہا کہ نیرج چوپڑہ کی کارکردگی توقع کے عین مطابق اور شاندار تھی لیکن ارشد ندیم نے آج سب کو آؤٹ کلاس کردیا۔

    بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کی زندگی سے متعلق اور اس اعزاز کے حاصل کرنے تک کی جدوجہد کو بیان کرتے ہوئے پاکستانی ایتھلیٹ کے عزم اور حوصلے کی بھی تعریف کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئندہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے شیخ حسینہ بنگلہ دیش واپس آئیں گی ، سجیب واجد
    Next Article قومی ائر لائن کا جشن آزادی کے موقع پر فضائی سفر پر بڑی رعایت کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.