تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسماعیل ہانیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پرمیٹا نے ملائیشین وزیر اعظم سےمانگ لی
    بین الاقوامی

    اسماعیل ہانیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پرمیٹا نے ملائیشین وزیر اعظم سےمانگ لی

    adminadminاگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم کی حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی۔

    گزشتہ روز ملائیشین وزیر اعظم آفس نے پوسٹ ہٹائے جانے پر میٹا کے نمائندوں کو وضاحت کے لیے طلب کیا تھا۔ جس کے بعد منگل کے روز کمپنی کی جانب سے معافی مانگ لی گئی۔

    اے ایف پی کو جاری بیان میں میٹا کا کہنا تھا کہ آپریشنل مسئلے کی وجہ سے کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام پیچز سے وزیر اعظم کی پوسٹ ہٹائے جانے پر معذرت خواہ ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیر اعظم کی پوسٹ کو درست لیبل کے ساتھ بحال کر دیا گیا ہے۔

    یاد رہے گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو شہید کیا گیا تھا، جس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا گیا۔

    ملائیشین وزیر اعظم کی پوسٹ میں ایک ویڈیو بھی شامل تھی جس میں وہ حماس کے آفیشل سے فون پر تعزیت کر رہے تھے۔

    انسٹاگرام پر میٹا نے ایک نوٹ شیئر کیا تھا کہ جس میں لکھا تھا کہ پوسٹ خطرناک افراد اور تنظیموں سے متعلق ہونے کی بِنا پر ہٹائی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافہ
    Next Article بنگلہ دیشی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے فارغ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.