تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بنگلہ دیشی طلباء آرمی چیف سے ملاقات کریں گے،عبوری حکومت میں شمولیت متوقع
    بین الاقوامی

    بنگلہ دیشی طلباء آرمی چیف سے ملاقات کریں گے،عبوری حکومت میں شمولیت متوقع

    adminadminاگست 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکا: بنگلادیشی طلبا رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے فریم کو ہم طے کریں گے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور پھر بھارت روانگی کے بعد پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اب ملک ایک عبوری حکومت چلائے گی۔

    آرمی چیف نے مزید کہا تھا کہ اس عبوری حکومت میں مختلف سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی اور اس سلسلے میں انھوں نے صدر محمد شہاب الدین سے ملاقات کا عندیہ بھی دیا تھا۔

    بعد ازاں بنگلادیشی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ آرمی چیف جلد اساتذہ اور طلبا رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور عبوری حکومت سازی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

    ادھر طلبا رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انھوں نے تاحال سڑکوں پر ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ ہمارا مطالبہ ہے عبوری حکومت کی تشکیل میں ہماری تجاویز کو بھی دیکھا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹائم کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل ہوگئیں
    Next Article اسحاق ڈار او آئی سی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.