تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی لڑاکا طیاروں کابیرو ت پر حملہ ، صہیونی فوج کا حزب اللہ کمانڈرفواد شْکرکی ہلاکت کا دعویٰ
    بین الاقوامی

    اسرائیلی لڑاکا طیاروں کابیرو ت پر حملہ ، صہیونی فوج کا حزب اللہ کمانڈرفواد شْکرکی ہلاکت کا دعویٰ

    adminadminجولائی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شْکر مارے گئے۔

    اسرئیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شْکر کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق فواد شکر حاج محسن اور محسن شْکر کے نام سے بھی مشہور تھے، ان کے سر کی قیمت امریکا نے 50 لاکھ ڈالر مقرر کی تھی۔

    فواد شْکر نے 1985 میں حزب اللّٰہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ سربراہ حسن نصراللہ کے ملٹری ایڈوائزر بھی تھے۔

    اسرائیل کا کہنا ہے کہ کارروائی گولان کے پہاڑیوں پر حملوں کے جواب میں کی گئی، ان حملوں میں دروز نسل سے تعلق رکھنے والے 12 اسرائیلی شہری مارے گئے تھے، تاہم حزب اللّٰہ نے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی تھی۔

    ادھربیروت پر اسرائیلی حملے سے متعلق لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت تین افراد شہد اور 74 زخمی ہوگئے ہیں تاہم جاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

    لبنان کے نگراں وزیراعظم نجیب مکاتی نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا ہے اور حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم الرحمان
    Next Article اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کو اب ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.