تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج؟
    بین الاقوامی

    انسانی جسم میں موجود شوگرسے گنج پن کا علاج؟

    adminadminجولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیفیلڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی جسم میں قدرتی طور پر پائی جانے والی شوگر گنج پن کا علاج کر سکتی ہے۔ یہ شوگر بال گرجانے کا علاج کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات جتنی ہی مؤثر ہے۔

    سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے کو چوہوں میں بال اگانے کے لیے کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا چکا ہے۔

    یونیورسٹی آف شیفیلڈ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کو اپنے پاکستان میں موجود ساتھیوں کے ساتھ کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2-ڈی آکسی-ڈی-رائبوز (2dDR) نامی قدرتی شوگر کی تھوڑی مقدار کے لگائے جانے سے چوہوں میں بال دوبارہ اُگ آئے۔

    محققین کی ٹیم کے مطابق یہ شوگر جانوروں اور انسانوں میں متعدد حیاتیاتی افعال میں ’بنیادی‘ کردار ادا کرتی ہے۔

    گزشتہ آٹھ سالوں سے یہ سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ یہ شوگر کس طرح خون کی نئی شریانوں کو تشکیل دے کر زخموں کو بھرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

    دورانِ تحقیق ٹیم نے دیکھا کہ بھرتے ہوئے زخموں کے گرد موجود بال ان زخموں کے مقابلے میں جہاں یہ شوگر نہیں لگائی گئی تھی، زیادہ تیزی سے بڑھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشرمیلا فاروقی کی امبانی فیملی کے ساتھ تصاویر وائرل
    Next Article ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.