تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

    adminadminجولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دمبولا: انڈیا نے پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا۔

    دمبولا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.2 اوورز میں محض 108 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

    پاکستان کی جانب سے سدرہ امین 25 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں جبکہ طوبی حسن اور فاطمہ ثنا نے 22، 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارتی بولر دپتی شرما نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں۔

    جواب میں بھارتی ٹیم نے 109 رنز کا ہدف 14.1 اوررز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

    بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا نے 45 اور شفالی ورما نے 40 رنز اسکور کیے۔

    یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ تھا مگر وہ اپنی کارکردگی سے اس میچ کو یادگار نہ بناسکیں اور محض 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔

    پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ اتوار کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرازیلی انفلوئنسر کوانسانی اسمگلنگ پر 8 برس قید کی سزا سنا دی گئی
    Next Article ہماری حکومت 5 سال مکمل کرے گی جس شخص کو آپ واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، مریم نواز
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.