تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خاتون سیاح کی اطالوی دیوتا کے مجسمے کے ساتھ نازیبا حرکات ،پولیس حرکت میں آ گئی
    بین الاقوامی

    خاتون سیاح کی اطالوی دیوتا کے مجسمے کے ساتھ نازیبا حرکات ،پولیس حرکت میں آ گئی

    adminadminجولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم: اٹلی میں پولیس کو ایک ایسی سیاح خاتون کی تلاش ہے جن پر قدیم رومی دیوتا کے مجسمے کی بےحرمتی کرنے کا الزام ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک اٹلی کے تاریخی شہر فلورنس میں رومی دیوتا Bacchus کا مجسمہ ہے جسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں ایک خاتون سیاح کو مجسمے کو بوسہ دینے اور جنسی چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مجسمے کی بےحرمتی پر اطالوی پولیس متحرک ہوگئی۔

    ویڈیوز اور تصاویر میں خاتون کی شکل واضح نہیں اس لیے تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ ویڈیوز سے ایسا لگتا ہے کہ خاتون سیاح نے شراب نوشی بھی کر رکھی ہے۔

    پولیس نے خاتون سیاح کے لباس ٹی شرٹ اور شارٹس کی مدد سے تلاش شروع کردی۔

    اٹلی کے حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سیاح کو نہ صرف گرفتار کیا جائے گا بلکہ جرمانہ سمیت ان پر شہر میں زندگی بھر داخلے پر پابندی بھی لگائی جائے گی۔

    دوسری جانب ٹیلی گراف کے مطابق اٹلی کے سابق وزیر ثقافت اور سیاحت نے خاتون کی حرکت کی حمایت کرتے ہوئے اس عمل کو دلکش قرار دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا کے لیجنڈری کامیڈین اداکار باب نیوہرٹ چل بسے
    Next Article ابھیشیک کی طلاق والی پوسٹ کے بعد امیتابھ بچن کا مبہم ٹویٹ سامنے آگیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.