تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عمرایوب کا جوڈیشل کمیشن کو خط، ایڈہاک ججوں کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار
    سیاست

    عمرایوب کا جوڈیشل کمیشن کو خط، ایڈہاک ججوں کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار

    adminadminجولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے بھی چئیرمین اور اراکین جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ کر سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا۔

    عمر ایوب نے جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط میں ایڈہاک ججوں کی تعیناتی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایڈہاک ججوں کی مجوزہ تقرری کو مسترد کردیا ۔

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ایڈہاک ججوں کی تعیناتی سے یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ ایک پارٹی کے خلاف سپریم کورٹ کی رائے مساوی کرنے کا اقدام ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایڈہاک ججوں کی تقرری زیرالتوا مقدمات کو بنیاد بنا کر کرنے کی تجویز ہے، سپریم کورٹ میں مستقل ججوں کی اسامیوں پر تقرری بھی نہیں کی گئی۔

    انہوں نے کہا کہ ایڈہاک ججوں کی تعیناتی کی تجویز کا وقت دیکھا جائے تو یہ تاثر ملتا ہے کہ حال ہی میں 8 اور 5 ججوں کے فیصلے کے فوری بعد سامنے آئی ہے۔

    یاد رہے کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کونسل کے اراکین اور چیف جسٹس کو خط لکھ کر ایڈہاک ججوں کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو مسترد کردیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجاپانی جمناسٹک ٹیم کی کپتان کو اسموکنگ کر نا مہنگا پڑ گیا
    Next Article پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.