تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمان آپس میں الجھ پڑے، دلہن کا شادی سے انکار
    بین الاقوامی

    اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمان آپس میں الجھ پڑے، دلہن کا شادی سے انکار

    adminadminجولائی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اتر پردیش: شادی کی تقریب میں ایئر کنڈیشن کے قریب بیٹھنے کے معاملے پر مہمان آپس میں لڑ پڑے جس کے باعث تقریب منسوخ کرنا پڑ گئی۔

    بھارت میں اکثر شادی کے موقع پر عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران و پریشان ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہونے والی ایک شادی میدان جنگ بن گئی جس کی وجہ ایئر کنڈیشن کے قریب بیٹھنے کا تنازع تھا۔

    یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع بلیا میں پیش آیا جہاں دولہا چندر جیسوال کی شادی میں ایئر کنڈیشن کے قریب بیٹھنے کے تنازع پر مہمانوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔ جھگڑا اتنا بڑھا کہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس بلانا پڑی۔

    لڑائی جھگڑے اور افرا تفری کے بعد دلہن نے رسومات سے انکار کردیا۔ دولہا اور اسکے گھر والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی۔

    دولہے کا کہنا تھا کہ انکے خاندان نے بغیر کسی جہیز کے صرف دلہن کی خوبیوں کی بنیاد پر شادی کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔چتبراگاؤں پولیس اسٹیشن کے سربراہ پرشانت چودھری نے تصدیق کی کہ دونوں فریقین کے درمیان ثالثی کی کوششیں کی گئیں جو ناکام رہیں۔

    نتیجے کے طور پر شادی کی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا اور دونوں فریقین کو دفعہ 151 کے تحت عوامی امن کو خراب کرنے کے لیے نوٹس جاری کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمان آپس میں الجھ پڑے، دلہن کا شادی سے انکار
    Next Article مخصوص نشستیں،ججز کمیٹی کے دو ارکان کا ن لیگ کی نظرثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.