تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مستقبل میں کراچی کتنا گرم شہر بن جائے گا،امریکی ماہرین نے بتا دیا
    پاکستان

    مستقبل میں کراچی کتنا گرم شہر بن جائے گا،امریکی ماہرین نے بتا دیا

    adminadminجولائی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ 2080 تک دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں کے درجہ حرارت میں 6 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

    امریکا کی میری لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین موسمیات کے مطابق 2080 تک پاکستان کے شہروں کراچی، اسلام آباد، لاہور،کوئٹہ، پشاور، فیصل آباد، ملتان اور پنڈی میں گرمی کی شدت کافی حد تک بڑھ جائے گی۔

    امریکی ماہرین موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ 60 برسوں میں کراچی میں بارشوں میں 0.4 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ اسی طرح گرمی 3.3 ڈگری سیلسیس زیادہ اور موسم گرما 18.2 فیصد خشک رہے گا۔

    کراچی میں موسم سرما بھی 5 ڈگری گرم ہوگا۔ 2080 تک کراچی کا موسم سعودی عرب کے شہر الباحہ کی طرح ہوا کرے گا۔

    تاہم اس پیش گوئی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے عوامل کے اخراج کو کم کریں تو کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ صرف 1.1 ڈگری، بارشوں میں 17.3 فیصد اضافہ اور سردیوں میں 1.7 ڈگری کمی اور 2.9 فیصد بارشوں کی توقع ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے عوامل کے کم اخراج کی صورت میں 2080 میں کراچی کا موسم ایسا ہوسکتا ہے جیسا کہ آج کل یمن کے شہر مکلہ کا ہے۔

    ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت اگر ماحولیات پر قابو پالے تو درجہ حرارت میں مزید ایک سے دو ڈگری کی کمی ہوسکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاے ڈی بی کی بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی 
    Next Article تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.