تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک
    پاکستان

    تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک

    adminadminجولائی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے میں 3 غیر ملکی خواتین اور 3 مرد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے برتن پر بھی پائے گئے۔

    غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک لگژری ہوٹل میں پانچویں منزل پر موجود کمرے سے ویت نام سے تعلق رکھنے والے 6 شہریوں کی لاشیں ملی ہیں جن میں سے 2 کے پاس امریکی شہریت بھی تھی۔

    تھائی لینڈ کے وزیراعظم سریتھا تھاویسین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاشیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہلاک ہونے والوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی۔ یہ چوری یا ڈکیتی کی واردات نہیں۔
    انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس واردات میں ممکنہ طور پر ان کا ہی کوئی ساتھی ملوث ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔

    دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے برتن پر بھی پائے گئے۔

    تھائی پولیس کے کمانڈر تریرونگ فیوپن کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ہوٹل کے کمرے میں چائے کے کپ، دو گرم پانی کی بوتلیں اور منگوائی گئی اور پھر اس میں مرنے والوں میں سے ایک نے مبینہ طور پر زہریلا کیمیکل ملایا۔

    تھائی حکومت اس واقعے کی تہہ تک جلد از جلد پہنچنا چاہتی ہے کیونکہ سالانہ 35 ملین سیاحوں اور اربوں ڈالرز سیاحت سے کمانے والے ملک کی ساکھ کا معاملہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمستقبل میں کراچی کتنا گرم شہر بن جائے گا،امریکی ماہرین نے بتا دیا
    Next Article آئی ایم ایف کی عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.