تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سعودی ولی عہد اور نو منتخب برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،نیک تمناؤں کا اظہار
    بین الاقوامی

    سعودی ولی عہد اور نو منتخب برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،نیک تمناؤں کا اظہار

    adminadminجولائی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومنتخب برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹامر سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھیں عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان اور نو منتخب وزیراعظم کیئر اسٹامر کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور دلچسپی کے باہمی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ بالخصوص مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

    سعودی ولی عہد نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔

    دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سرمایہ کاری اور تجارتی معاہدوں پر اتفاق کیا۔

    برطانوی وزیراعظم نے مبارک باد اور نیک تمناؤں پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا اور باہمی امور کی دلچسپی کے معاملات پر اپنے تعاون کا یقین دلایا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبنگلہ دیشی وزیراعظم کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے نکل آئے
    Next Article بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی چالاکی، پاکستانی ڈیزائنر کا کریڈٹ اپنے اسٹائلسٹ کو دے دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.