تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » واٹس ایپ ایک جاسوسی کا آلہ ہے،ایلون مسک
    امریکہ

    واٹس ایپ ایک جاسوسی کا آلہ ہے،ایلون مسک

    adminadminجولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر میٹا کی واٹس ایپ سروس پر سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ ایک جاسوسی کا آلہ ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک اور میٹا کے مالک مارک زکربرگ میں سرد جنگ طویل عرصے جاری ہے، وہ اس سے قبل بھی میٹا پر الزامات عائد کر چکے ہیں۔

    اپنے ایک بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ ’واٹس ایپ ایک اسپائی ویئر ہے، میٹا کی میسجنگ سروس محفوظ نہیں، انہوں نے سوال کیا کہ واٹس ایپ پیغامات اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہیں تو میں اشتہارات کیوں دیکھ رہا ہوں؟

    گزشتہ ماہ مئی میں بھی ایلون مسک نے میٹا پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ واٹس ایپ رات کے وقت ڈیٹا چوری کرتا ہے۔

    ادھر واٹس ایپ سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ایلون مسک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صارف کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، ایلون مسک کے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں، انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی بہت سے لوگ میٹا کی میسجنگ سروس پر بہت سے الزامات لگا چکے ہیں۔

    علاوہ ازیں خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی محقق ٹومی مسک نے ایلون مسک کے الزامات کی حمایت کی ہے، ٹومی مسک پہلے بھی ٹک ٹاک، فیس بک اور ایپل کی مصنوعات میں ڈیٹا کی کمزوریوں کا ذکر کر چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا دیا،سعودی وزیرخارجہ
    Next Article کابینہ کی کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.