تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مودی کی صدر پوٹن سے ملاقات،روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ
    بین الاقوامی

    مودی کی صدر پوٹن سے ملاقات،روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

    adminadminجولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مودی سے ملاقات کے بعد اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے 2 روزہ روس کے دورے کے نتائج سامنے آگئے۔ روسی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکال دیا جائے گا۔

    یاد رہے کہ روس یوکرین جنگ میں اب تک 2 بھارتی شہری روس کی جانب سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوچکے ہیں اور درجنوں اب بھی جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

    بھارتی وزیراعظم نے روسی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا تھا کہ 24 بھارتی شہریوں کو دھوکا دہی کے ذریعے روسی فوج میں بھرتی کیا گیا اور محاذ پر بھیجا گیا۔

    اس ملاقات میں روسی فوج سے بھارتیوں کو فارغ کرکے ان کی ملک واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدہ متوقع
    Next Article ججز سے بہتر فیصلے کی امید ہے، مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی،بیرسٹر گوہر
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.