تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مددگار
    بین الاقوامی

    چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مددگار

    adminadminجولائی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت متعدد دائمی بیماریوں سے تعلق رکھتا ہے۔

    جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے تھرمل کیمرا کو استعمال کرتے ہوئے ایک دن ڈاکٹر اس سادہ سے طریقے سے انسانوں میں بیماریوں کی جلد تشخیص کرسکیں گے۔

    بیجنگ میں قائم بیکنگ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جنگ ڈونگ جیکی ہان نے ایک نیوز ریلیز میں کہا کہ عمر کا بڑھنا ایک قدرتی عمل ہے۔ لیکن اس آلے میں یہ صلاحیت ہے کہ صحت مندی کے ساتھ عمر کے بڑھنے کو فروغ دے اور لوگوں کو بیماری سے پاک زندگی گزارنے میں مدد دے۔

    اس سے قبل تحقیقی ٹیم نے چہرے کے سانچے کو یہ اندازہ لگانے کہ حقیقی عمر کے مقابلے میں انسانی جسم کی عمر کتنی تیزی سے یا سستی بڑھتی ہے، کے لیے استعمال کیا تھا۔

    تازہ ترین تحقیق کے لیے محققین نے 21 سے 88 برس کے درمیان 2800 سے زائد چینی افراد کے چہروں کے درجہ حرارت کا معائنہ کیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ان ریڈنگز کو ان کی صحت کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔

    محققین نے لوگوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو اے آئی پروگرام میں ڈالا جس نے چہرے کے ان اہم حصوں کی شناخت کی جہاں درجہ حرارت عمر اور صحت سے واضح تعلق رکھتے تھے۔

    تحقیق میں معلوم ہوا کہ ذیا بیطس اور فیٹی لیور جیسی بیماریاں آنکھ کے حصے میں صحت مند لوگوں کے مقابلے میں زیادہ درجہ حرارت کا سبب ہوتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجامعات، کالجز اور ہاسٹلز میں منشیات کی خرید و فرخت روکنے کیلئے بھرپور کارروائی ہوگی، محسن نقوی
    Next Article عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.