تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہائی بلڈ پریشر ادویات خواتین میں دل کی بیماریوں میں اضافے کا باعث
    بین الاقوامی

    ہائی بلڈ پریشر ادویات خواتین میں دل کی بیماریوں میں اضافے کا باعث

    adminadminجولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہائی بلڈ پریشر کے لیے بیٹا بلاکرز ادویات لینے والی خواتین جنہیں ماضی میں کبھی دل کی بیماری (سی وی ڈی) کی شکایت نہیں ہوئی ، ان میں مردوں کے مقابلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ تقریباً 5% بڑھ جاتا ہے۔

    نئی تحقیق کے مطابق محققین نے ہائی بلڈ پریشر والے مردوں اور عورتوں میں بیٹا بلاکرز کے اثرات کا تجزیہ کیا جنہیں کبھی دل کی بیماری کی شکایت نہیں ہوئی۔ محققین کا مقصد یہ جاننا تھا کہ آیا دوائیاں جنسی تفریق کی بنیاد پر مختلف نتائج پیدا کرتی ہیں۔

    بولوگنا یونیورسٹی میں کارڈیالوجی کے پروفیسر،رفائل بوگارڈینی نے کہا کہ بیٹا بلاکرز کے اثرات پر ماضی میں ہوئی تحقیق میں زیادہ تر شرکاء مرد تھے، اس لیے ہم نے یہ جانچنے کی کوشش کی کہ جنس مریض کے نتائج میں کس طرح کردار ادا کرتی ہے۔

    ہمیں جو نتائج ملے ہیں، وہ ہائی بلڈ پریشر والی خواتین کے لیے بیٹا بلاکر کے منفی اثرات کا ایک ٹھوس ثبوت پیش کرتے ہیں۔ جن خواتین میں دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کی تاریخ رہی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ان کے لیے خوراک اور ورزش کے ذریعے اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
    Next Article بھارتی کھلاڑیوں کے استقبال کے لئے ممبئی کی سڑکوں پر ہجوم اُمڈ آیا،شاندار وکٹری پریڈ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.