تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سعودی عرب کا ماہرین اور کاروباری شخصیات کےلئے بڑا اعلان
    بین الاقوامی

    سعودی عرب کا ماہرین اور کاروباری شخصیات کےلئے بڑا اعلان

    adminadminجولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض:سعودی عرب نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔

    غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ایک شاہی فرمان کے تحت غیر معمولی صلاحیتوں اور مہارتوں کے حامل متعدد سائنسدانوں، اطباء، محققین، موجدوں اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    شاہی حکمنامے کے تحت میڈیکل، سائنس، ثقافت، کھیل اور فنی مہارتوں کی حامل شخصیات کو سعودی عرب کی شہریت دینے کا فیصلہ مملکت کے ویژن 2030ء کے بیان کردہ اہداف سے ہم آہنگ ہے۔

    اقدام کا مقصد سعودی قوم کو بے مثل افراد کی صلاحیتوں سے بہرہ مند کراتے ہوئے ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جہاں انسانی قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے منفرد اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد کو مملکت کے قومی دھارے میں شامل کیا جا سکے۔

    غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل نمائندہ افراد کو سعودی عرب کی شہریت دینے کے فیصلے کا مقصد مخصوص شعبوں کی قابل شخصیات کی قابل قدر مہارتوں کو معیشت، صحت، ثقافت، کھیل اور ندرت فکر سے عبارت منفرد ماحول میں سعودی عرب کی تعمیر و ترقی کا حصہ بنایا جا سکے۔

    خیال رہے کہ 2021ء میں بھی شاہی فرمان کے تحت زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں صلاحیت اور کارکردگی کا مظاہرہ والی شخصیات کو سعودی عرب کی شہریت دی جا چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی فوج کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ نہ تھم سکا،ڈرونز سے گولہ باری،مزید 84 فلسطینی شہید
    Next Article لیجنڈری بھارتی اداکارہ سمرتی بسواس انتقال کرگئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.