تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » طلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپناگھر ہی نذرآتش کردیا
    بین الاقوامی

    طلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپناگھر ہی نذرآتش کردیا

    adminadminجولائی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ میں گالف کھیلنے والے ایک پیشہ ور کھلاڑی اور کروڑ پتی فرانسس میک گرک نے اپنے مہنگے ترین گھر گھر کو صرف اس لیے آگ لگا دی کہ اس کی طلاق لینے والی بیوی (قانون کے تحت) یہ گھر حاصل نہ کرسکے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانسس میک گرک اپنے اسی اقدام کے باعث ایک مقدمے کا سامنا کر رہے تھے جس میں انہیں محض 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 50 سالہ فرانسس پر اپنے 1.4 ملین ڈالر کے گھر کو آگ لگانے کا الزام تھا۔

    فرانسس جو کہ تین بچوں کے باپ ہیں، اپنے گھر میں اس وقت داخل ہوئے جب گھر پر کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ انہوں نے خود کو اندر سے بند کر لیا اور پھر اپنی بیوی کو میسج کیا کہ وہ اس جگہ کو آگ لگانے والا ہے۔

    اس نے آگ لگائی ہی تھی کہ پڑوسیوں نے ایمرجنسی کال کرکے آگ بجھانے والے عملے کو مطلع کردیا جس کے نتیجے میں گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔

    فائر فائٹرز میں سے ایک اہلکار نے بتایا کہ جب وہ جلتے ہوئے گھر تک پہنچے تو انہوں نے فرانسس میک گورک کو گھر سے باہر غصے سے عجیب و غریب حرکت کرتے ہوئے پایا۔ فرانسس نے اپنے زخموں کے علاج سے بھی انکار کر دیا۔

    اہلکار نے بتایا کہ فرانسس نے اس سے کہا کہ اس نے گھر کو آگ لگا دی کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ جو اس نے کمایا اور محنت کی، وہ سب اس کی بیوی کے پاس چلا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشمالی کوریا کا 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
    Next Article مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، پیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال مندوخیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.