تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی جنگی جنون ،امریکا کے بعد سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
    بین الاقوامی

    اسرائیلی جنگی جنون ،امریکا کے بعد سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

    adminadminجون 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیروت: اسرائیل نے غزہ جنگ کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ایک بڑا جنگی محاذ کھولنے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد پہلے امریکا اور اب سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو واپس وطن لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔

    عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں تیزی سے بدلتی کشیدہ صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    بیان میں سعودی شہریوں کو فوری طور پر لبنان سے چلے جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ان کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔

    سعودی قونصل خانے کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی شہریوں پر لبنان کے سفر پر عائد پابندیوں کا بھی اعادہ کرتے ہیں۔

    یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ٹھکانوں اور متعدد کمانڈرز کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ پر حملوں کو تیز کرنے کے عزم کو دہرایا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے، وزیر خزانہ اورنگزیب
    Next Article بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنی انعامی رقم ملی؟
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.