تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہ
    امریکہ

    امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہ

    adminadminجون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اٹلانٹا: امریکا کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا انتخابی مباحثہ برائے صدارت جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں جاری ہے۔

    رواں سال 5 نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کے لیے 4 سال میں پہلی بار دونوں صدور آمنے سامنے ہوئے، بائیڈن اور ٹرمپ اس انتخابی مباحثے میں اپنے منشور کے حوالے سے امریکی عوام کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    انتخابی مباحثے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ اب دوسرے ممالک میں قابل احترام نہیں ہے۔

    سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ دوسرے ممالک کے لیے بہت کچھ کرتا ہے مگر وہ ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کرتے، امریکا اب تیسری دنیا کا ملک بن چکا ہے کوئی ہماری عزت نہیں کرتا اور یہ سب موجودہ حکومت کی کمزور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

    افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں اس جنگ سے وقار کے ساتھ اپنی افواج کو واپس بلوانا چاہ رہا تھا، مگر جو بائیڈن کے دور حکومت میں جس طرح امریکی افواج افغانستان سے نکلی وہ امریکی تاریخ کا شرمناک دن تھا۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہوا تو روزگار کے بہتر مواقع پیدا کروں گا اور عوام کے لیے گھر کا حصول آسان بناؤں گا۔

    سابق صدر کا کہنا تھا کہ عالمی وبائی مرض کورونا میں سب سے زیادہ اموات جو بائیدن کے دور حکومت میں ہوئیں۔

    موجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ جب میں صدر بنا تو معاشی حالت انتہائی خراب تھی، ٹرمپ کی پالیسیوں سے صرف امیروں کو فائدہ ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا
    Next Article مسلح افواج دہشت گردی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،نیول چیف
    admin
    • Website

    Related Posts

    عالمی برادری اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرے،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    نومبر 11, 2024

    اسپین میں طوفانی بارشوں سے62 افراد ہلاک ،سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

    اکتوبر 30, 2024

    حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 9 اسرائیلی زخمی ہوگئے

    اکتوبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.