تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کے پی کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا،وزیراعظم
    سیاست

    کے پی کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا،وزیراعظم

    adminadminجون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا۔ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، تاہم کے پی کے کی طرح دہشت گردی کا سامنا دیگر صوبوں نے بھی کیا، انہیں اس مد میں کچھ نہیں ملا۔

    قومی اسمبلی میں اسد قیصر کے نکات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسد قیصر قابل احترام ہیں، میں نے ان کی باتیں غور سے سنی ہیں۔ انہوں نے این ایف سے متعلق بات کی ہے۔ این ایف سی ایوارڈ 2010 میں تشکیل پایا تھا، جب اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرسربراہی چاروں صوبوں نے اتفاق کیا تھا۔

    شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور 2010ء میں تشکیل پائے گئے این ایف سی ایوارڈ کے تحت دہشت گردی سے متاثر ہونے والے اس صوبے کو 590 ارب روپے دیے گئے ہیں، تاہم اس کے باوجود سی ٹی ڈی (کاوٴنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔

    انہوں نے کہا کہ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، تاہم کے پی کے کی طرح دہشت گردی کا سامنا دیگر صوبوں نے بھی کیا، انہیں اس مد میں کچھ نہیں ملا۔

    وزیراعظم نے کہا کہ چیف سیکرٹری کے پی کی تعیناتی کے لیے بھی 3 ناموں پر مشتمل پینل بھیجا گیا ہے، مگر صوبائی حکومت نے کوئی وجاب نہیں دیا، اگر اس پینل میں شامل ناموں کو منظور نہیں کیا گیا تو بتائیں، ہم نیا پینل بھیج دیتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنئے مالی سال کا بجٹ عوام کیخلاف اقتصادی دہشت گردی ہے،عمرایوب
    Next Article قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور ، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.