تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا
    بین الاقوامی

    امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا

    adminadminجون 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: ایک بھارتی میڈیکل کمپنی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملازمت کی ایک درخواست شیئر کی جس میں امیدوار آجر سے منتیں کر رہا ہے کہ اگر اسے ملازمت نہیں دی گئی تو وہ اپنی محبوبہ سے شادی نہیں کر پائے گا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق Arva Health کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، دیپالی بجاج نے حال ہی میں ایکس پر ایک امیدوار کی ملازمت کی درخواست شیئر کی جس نے انٹرنیٹ صارفین کو کافی محظوظ کیا۔

    مِس بجاج ایک انجینئر کیلئے آن لائن ملازمتوں کی درخواستوں کا جائزہ لے رہی تھیں کہ جبھی وہ ایک درخواست پر آخر رْک گئیں۔ خاتون نے جب امیدوار سے سوال کیا گیا کہ وہ کیوں سمجھتے ہیں کہ وہ اس عہدے کے لیے اہل ہیں تو امیدوار نے بلا جھجھک اعتراف کیا کہ اسے اپنے خوابوں کی لڑکی سے شادی کرنی ہے اور اس کے لیے اسے نوکری کی ضرورت ہے۔
    لڑکے نے وضاحت کی کہ لڑکی کا والد بضد ہے کہ اسے فوراً نوکری ملنی چاہیے، ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی کسی دوسرے گھر میں کردیں۔

    امیدوار نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ میں کمپنی کے لیے ایک بہتر انتخاب ثابت ہونگا جو اس پوزیشن کی ضروریات کے مطابق ہو۔ مِس بجاج نے درخواست کا ایک اسکرین شاٹ ایکس پر شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ ملازمت پر رکھے جانے کا عمل بھی مزے دار ہوتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
    Next Article اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے،شیخ رشید
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.