تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کے لئے معاون لیکن مہنگائی بڑھے گی، موڈیز
    پاکستان

    وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کے لئے معاون لیکن مہنگائی بڑھے گی، موڈیز

    adminadminجون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے معاون و مدگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے مہنگائی پیدا ہوگی۔

    حکومت پاکستان کی جانب سے پیش کئے جانیوالے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ بارے ردعمل دیتے ہوئے بین الااقومی ریٹنگ ایجنسی (موڈیز) نے کہا ہے کہ پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات میں مددگار ثابت ہوگا۔

    اس حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6 فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے جبکہ حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناوٴ دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے، بجٹ کی وجہ سے مہنگائی کے اصلاحات کے پروگرام پر اثر پڑنے کے امکانات موجود ہیں۔

    موڈیزکا مزید کہنا تھا کہ اصلاحات پر قائم رہنا بجٹ اہداف کے حصول کے لئے اہم ہوگا، اتحادی حکومت کے پاس مضبوط الیکٹورل مینڈیٹ نہ ہونے سے اصلاحات پر عمل مشکل ہوسکتا ہے۔ موڈیز کے مطابق ریونیو میں 40 فیصد اضافہ ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے ہے، توانائی کے شعبے میں 1.4 ٹریلین روپے سبسڈی ظاہر کرتی ہے کہ اس شعبے میں اصلاحات محدود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحمود خان اچکزئی اگر چاہیں تو کسی سے بھی مذاکرات کرسکتے ہیں،پی ٹی آئی
    Next Article نان فائلر سپلائرز پر ٹیکس لگاتے ہیں تو فائلر انہیں بچانے آتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.