تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مودی کے 30 وفاقی اور 41 ریاستی وزرا میں ایک بھی مسلمان نہیں
    بین الاقوامی

    مودی کے 30 وفاقی اور 41 ریاستی وزرا میں ایک بھی مسلمان نہیں

    adminadminجون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت کی نو منتخب لوک سبھا کے 543 ارکان میں سے صرف 24 مسلمان نمائندے ہیں جب کہ مودی کی کابینہ میں 30 وفاقی اور 41 ریاستی وزرا میں کوئی ایک بھی مسلمان شامل نہیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی مسلسل تیسری بار بننے والی حکومت میں ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور کے ساتھ دیگر اتحادی جماعتوں کے وزرا نے حلف اُٹھالیا۔

    خیال رہے کہ حال ہی میں ہونے والے ان عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرِ قیادت انتخابی تحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس سے کوئی مسلمان رکن منتخب نہیں ہوا۔
    ایوان زیریں لوک سبھا میں اس بار 543 میں سے صرف 24 مسلم ارکان منتخب ہوکر پہنچے جن میں سے 21 کا تعلق اپوزیشن انتخابی اتحاد ’’انڈیا‘‘ سے ہے جب کہ دیگر 3 کا تعلق انڈیا مجلس اتحاد المسلمین سے ہے۔

    لوک سبھا میں مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہونا دراصل مودی کی انتہاپسندانہ اور نفرت آمیز سیاست کا شاخسانہ ہے جس سے بھارت میں اقلیتوں کے لیے زمین تنگ ہوگئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایلون مسک آئی فون کے اے آئی استعمال سے خوفزدہ، ایپل فون کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
    Next Article سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.