تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی
    کھیل

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی

    adminadminجون 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔

    نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کے کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

    پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے، ایرون جانسن 52 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

    کینیڈا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون جانسن اور نونیت دھلیوال نے کیا تاہم یہ جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی اور 20 کے مجموعی سکور پر نونیت دھلیوال 4 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔

    کینیڈا کی دوسری وکٹ 29 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب پراگت سنگھ 2 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے، تیسری وکٹ نکلس کرٹن کی گری جو ایک سکور بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔

    چوتھی وکٹ 54 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب شریاس مووا 2 رنز بناکر حارث رؤف کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، پانچویں وکٹ رووندرپال سنگھ کی گری جو بغیر کوئی رن سکور بنائے پویلین لوٹ گئے۔

    کینیڈا کی چھٹی وکٹ اوپنر بلے باز ایرون جانسن کی گری جو 52 رنز کی نمایاں اننگز کھیل کر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوئے، ساتویں وکٹ 87 کے مجموعی سکور پر گری جب کپتان سعد بن ظفر 10 رنز بناکر محمد عامر کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے۔

    پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور حارث رؤف نے 2،2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک
    Next Article وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.