تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » زیادہ وزن کی حامل خواتین میں فالج کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
    بین الاقوامی

    زیادہ وزن کی حامل خواتین میں فالج کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

    adminadminجون 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے محققین کی طرف سے کیا گیا یہ مطالعہ 50 سالہ تجزیے پر محیط ہے جس کے نتائج امریکن اسٹروک ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔

    یہ نتائج فن لینڈ میں کی گئی ایک تحقیق پر مبنی ہیں جس میں پیدائش سے لے کر 50 کی دہائی تک کے 10,000 سے زیادہ افراد کا تجزیہ کیا گیا جس کے بنیادی نتائج میں محققین نے پایا کہ نوعمری کے بعد وزن کم کرنے کی کوشش بھی اسکیمک اسٹروک کے خطرے کو ختم نہیں کر سکتی۔

    یو ایس ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق، اسکیمک اسٹروک، فالج کی وہ قسم ہے جس میں دماغ کو خون کی سپلائی کرنے والی رگ میں کون جمنے کی وجہ سے رکاوٹ آجاتی ہے۔ یہ تمام اسٹروک میں سب سے عام قسم ہے جو کہ اسٹروک کے تمام کیسز کا تقریباً 87 فیصد ہوتا ہے۔

    محققین کا کہنا تھا کہ طبی پیشہ ور افراد کو چاہیے کہ وہ نوجوانوں میں زیادہ وزن اور موٹاپے پر توجہ دیں اور ابتدائی عمر سے ہی صحت بخش کھانے اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاین ای سی نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    Next Article نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.