تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسحاق ڈار کی ترک صدر سے ملاقات، غزہ پر ڈی 8 وزارتی اجلاس کی میزبانی کو سراہا
    بین الاقوامی

    اسحاق ڈار کی ترک صدر سے ملاقات، غزہ پر ڈی 8 وزارتی اجلاس کی میزبانی کو سراہا

    adminadminجون 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    استنبول:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

    نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے غزہ کی صورتحال پر ڈی-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے اختتام کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ڈی-8 وزرائے خارجہ کی اجتماعی کال میں شمولیت اختیار کی۔

    صدر ایردوان کو وزارتی اجلاس کی کارروائی کے بارے میں بریفنگ دی گئی، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے غزہ پر ڈی-8 وزارتی اجلاس کی میزبانی کے ترکی کے اقدام کو سراہا۔

    نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک صدر ایردوان کو صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا تہنیتی پیغام پہنچایا۔

    انہوں نے پاکستان ترکیہ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے صدر ایردوان کی ذاتی دلچسپی اور قیادت کا شکریہ ادا کیا، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے صدر ایردوان کو ساتویں اعلیٰ سطح کے سٹریٹجک تعاون کونسل (HLSCC) کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 6رنز سےشکست دے دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.