تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارت،انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک میں بھی ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا
    بین الاقوامی

    بھارت،انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک میں بھی ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا

    adminadminجون 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت، بنگلا دیش، انڈونیشیا، سری لنکا سمیت مختلف ممالک میں بھی ذو الحجہ 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوگیا۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں مفتی اعظم نے عید الاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ جامع مسجد دہلی نے بھی چاند نظر آنے کی تصدیق کی۔

    سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں قائم مرکزی مسجد کی جانب سے جاری اعلامیے میں بھی ذو الحجہ 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ بھارت کے شہر لکھنؤ کی شیعہ چاند کمیٹی نے بھی ذو الحجہ کے چاند کا اعلان کیا۔

    بنگلا دیش کی سرکاری کمیٹی نے ذو الحجہ کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کیا جبکہ امارات اسلامیہ (افغانستان) کی سرکاری کمیٹی نے بھی چاند کی تصدیق کی۔

    مذکورہ ممالک میں یکم ذو الحجہ 8 جون جبکہ عید الاضحیٰ 17 جون کو مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی جس میں مسلمان رب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اپنے جانور ذبیحہ کریں گے۔

    یاد رہے کہ ایک روز قبل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کینیا، مصر، عمان سمیت دیگر ممالک میں ذو الحجہ 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان ممالک میں عید الاضحیٰ 16 جون کو منائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں گارڈ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
    Next Article محبوبہ سے ملنے روس آنے والا امریکی فوجی چوری کے مقدمہ میں پھنس گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.