تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تھریڈز کی جانب سے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف
    امریکہ

    تھریڈز کی جانب سے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف

    adminadminجون 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔

    گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک نیا آپشن دیا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنی پسند کی پوسٹس زیادہ دیکھ سکیں یا ناپسندیدہ مواد کو اپنی فیڈ سے دور رکھ سکیں۔

    انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ جن پوسٹس پر صارفین دائیں جانب سوائپ کریں گے تو اس کا مطلب ہوگا کہ وہ ایسے مواد کو زیادہ پسند کرتے ہیں جبکہ بائیں جانب سوائپ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں اس مواد سے دلچسپی نہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ اگر آپ دائیں جانب سوائپ کریں گے تو ویسی پوسٹس زیادہ دکھائی جائیں گی جبکہ جس طرح کے مواد پر بائیں جانب سوائپ کیا جائے گا، اس سے ملتی جلتی پوسٹس فیڈ پر کم از کم نظر آئیں گی۔

    یہ فیچر کسی حد تک ٹک ٹاک کے فار یو فیڈ کے الگورتھم سے ملتا جلتا ہے جس میں اسی طرح کے طریقہ کار کو مدنظر رکھ کر صارفین کے لیے ویڈیوز دکھائی جاتی ہیں جبکہ ایکس کی جانب سے پوسٹس کے لیے ایسا کیا جاتا

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ بارے پوسٹیں اپ لوڈ نگ پر برطرف انجینئرکا ’میٹا‘ کیخلاف مقدمہ
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.