تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سنگدل باپ کا تین سالہ بیٹے پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
    پاکستان

    سنگدل باپ کا تین سالہ بیٹے پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

    adminadminجون 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پتھر دل باپ کا بیوی سے جھگڑے کے دوران اپنے تین سالہ بیٹے پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، بچہ شدید زخمی، پولیس نے والد کو گرفتار کرلیا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں والدین کے باہمی جھگڑے میں حبیب الرحمٰن نے اپنے تین سالہ بیٹے ارش ارمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے ڈنڈوں مار مار کر شدید زخمی کردیا۔

    معصوم بچے کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس نے درندہ صفت باپ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

    ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے بچے کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ بچے کے جسم پر دانتوں سے کاٹے جانے کے نشانات بھی موجود ہیں۔

    ملزم حبیب الرحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ بچے پر جب پیار آتا تھا تو اس کے جسم پر دانتوں سے کاٹتا تھا۔

    پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت کو بانی تحریک انصاف سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹو
    Next Article پنجاب یونیورسٹی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.