تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق
    پاکستان

    بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق

    adminadminجون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔

    چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکج کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 9 کان کن، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن مینیجر بھی شامل ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کا تعلق سوات سے ہے اور مرنے والوں کی لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد ضابطے کی کارروائی اور نماز جنازہ ادا کر کے میتوں کو آبائی علاقے روانہ کیا جائے گا۔

    بلوچستان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکا ہوا جس کے بعد کان بیٹھ گئی اور اُس کے ملبے تلے دبنے والے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔

    انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مائنز نے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ میں فنڈز نہ ملنے پر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
    Next Article حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سے فوج، سیاست دانوں کو سیکھنا چاہئے،عارف علوی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.