تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نیتا امبانی کے مہنگے ترین پانی کی قیمت نے سب کے ہوش اڑ دئیے
    بین الاقوامی

    نیتا امبانی کے مہنگے ترین پانی کی قیمت نے سب کے ہوش اڑ دئیے

    adminadminجون 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی جہاں مہنگے ترین لباس، زیورات اور میک اپ کا استعمال کرتی ہیں وہیں اُن کی ایک خاص ’پانی کی بوتل‘ کے ساتھ تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

    مکیش امبانی اور ان کے خاندان کے سبھی افراد اپنی پرتعیش طرز زندگی کے سبب آئے روز خبروں کی شہ سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں۔

    چھوٹے بیٹے اننت کی پری ویڈنگ سیلیبریشن کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہوتے ہی ایک بار پھر یہ عالیشان تقریبات اور امبانی خاندان کا لگژری لائف اسٹائل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

    اسی دوران ایک حیرت انگیز خبر یہ سامنے آئی ہے کہ ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی پینے کیلئے دنیا کا سب سے مہنگا ترین پانی استعمال کرتی ہیں اور وہ بھی سونے کا۔

    نیتا امبانی ایک انوکھی بوتل میں پانی پیتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس بوتل کے وائرل ہونے کے بعد نیتا امبانی اور اُن کی جانب سے پیے جانے والے پانی پر سرخیاں بن رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کاروباری خاتون دنیا کا سب سے مہنگا پانی (Acqua di Cristallo Tributo a Modigliani) پیتی ہیں جس کی قیمت 49 لاکھ روپے ہے ۔

    نیتا امبانی سونے کا پانی جوان اور متحرک نظر آنے کے لیے پیتی ہیں کیونکہ سونے کے ذرّات جِلد کو جوان رکھنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحیدرآباد سلنڈر دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
    Next Article سابق ایرانی صدر احمدی نژاد بھی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.