تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لکڑی سے بنے ماحول دوست سیٹلائٹ کی رواں برس لانچنگ متوقع
    بین الاقوامی

    لکڑی سے بنے ماحول دوست سیٹلائٹ کی رواں برس لانچنگ متوقع

    adminadminمئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا ماحول دوست سیٹلائٹ تیار کر لیا جس کو رواں برس کے آخر میں خلاء میں بھیجا جائے گا۔

    لِنگو سیٹ نامی لکڑی کا یہ سیٹلائیٹ کیوٹو یونیورسٹی اور سومی موٹو فوریسٹری کے سائنس دانوں کی ٹیم کی چار سال کی تحقیق کا نتیجہ ہے۔

    سیٹلائیٹ کا خیال پائیداری سے جڑا ہے جس کے تحت محققین کا مقصد دھاتوں کے بجائے لکڑی کے استعمال سے سیٹلائیٹ کو بنانا تھا۔

    یہ سیٹلائیٹ آئندہ ہفتے جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کے حوالے کر دیا جائے گا جس کے بعد اس کو ستمبر میں اسپیس ایکس راکٹ کے ذریعے بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر بھیجنے کے لیے فلوریڈا روانہ کیا جائے گا۔

    لِنگو سیٹ 10 سینٹی میٹر کا ایک مکعب ہے جس میں جزوی طور پر ایلومینیئم سے بنے فریم کے گرد 5.5 ملی میٹر موٹی میگنولیا پینل کی پرت چڑھی ہوئی ہے۔ اس سیٹلائیٹ میں سولر پینلز بھی لگائے گئے ہیں اور اس کا وزن صرف ایک کلو گرام ہے۔

    اس اسپیس کرافٹ کو میگنولیا لکڑی سے صدیوں تک عبادت گاہیں بنانے کے لیے استعمال کیے جانے والے روایتی بغیر کیلوں کی تکنیک سے جوڑا گیا ہے۔

    ابتدائی آزمائشوں میں مختلف اقسام کی لکڑیوں کا استعمال کیا گیا تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ خلائی لانچ اور طویل مدتی پروازوں کا دباؤ سہنے کے لیے بہترین لکڑی کونسی ہے، جس میں میگنولیا لکڑی امیدوں پر پوری اتری۔

    منصوبے کے سربراہ کوجی مُراتا کا کہنا تھا کہ اس لکڑی کی سخت کیفیات کو برداشت کرنے کی صلاحیت نے سائنس دانوں کو حیران کیا۔ْ

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
    Next Article انڈونیشیا میں نوبیاہتا دلہے کے ساتھ دھوکا، دلہن لڑکا نکلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.