تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر بمباری،16 افراد جاں بحق
    بین الاقوامی

    یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر بمباری،16 افراد جاں بحق

    adminadminمئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صنعا: یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔

    العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹیلی وژن المسیرۃ نے دعویٰ کیا کہ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور الصلیف کی بندرگاہ پر حملے کیے۔

    امریکی اور برطانوی افواج کے ترجمانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بحیرۂ احمر میں غیر ملکی بحری جہازوں کو یرغمال بنانے اور ان کے راستوں میں خلل ڈالنے کی کوششوں پر بالترتیب حوثیوں کے 13 اور 3 اہداف کو نشانہ بنایا۔

    حوثیوں کے مراکز پر حملے میں برطانیہ کی رائل ایئرفورس کے ٹائیفون ایف گی آر اور امریکی فضائیہ کے FA-18 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا جنھوں نے سمندر پر طیارہ بردار بحری جہاز سے اُڑان بھری تھی۔

    امریکی اور برطانوی افواج نے یہ کارروائی اُس واقعے کے محض ایک روز بعد کی ہے جس میں حوثیوں نے ایک امریکی ساختہ ڈرون کو مار گرایا تھا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔

    خیال رہے کہ امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نومبر سے تاحال حوثیوں نے 50 سے زائد بحری جہازوں پر حملے کیے، ایک کو یرغمال بنایا اور ایک بحری جہاز کو ڈبو دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمنیٰ زیدی کی فلم "نایاب”کے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز
    Next Article ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.